عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو کیا وزیراعظم فارغ ہو سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

 لاہور (ن آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو سپریم کورٹ پیر کے روز وزیراعظم کو فارغ کر سکتی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کے حوالے سے تو سپریم کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی، اب 3 رکنی بینچ تو صرف اس فیصلے پر عمل درآمد کروانے کیلئے ہدایات دے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں