سعودی حکومت نے عیدالفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا 

ریاض( آن لائن )سعودی حکومت نے عیدالفطر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ہیومن ریسورس اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے عیدالفطر کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا۔ سعودی وزارت ہیومن ریسورس کے مطابق عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی جس کا آغاز مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے نوازشریف کی تقریر پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

کراچی ( آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریرپر پابندی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس سعید یوسف نے نوازشریف کی تقریر پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے ریماکس دیئے مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست ،جسٹس انوار حسین نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوار حسین نے درخواست مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونا سستا ، پاکستان میں مہنگا ہوگیا

کراچی( آن لائن) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں سونے 100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی مزید پڑھیں

ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں ایک کروڑ 85 لاکھ روپے تک بڑھا دیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کے سبب ملک میں مہنگائی کا ایک طوفان آیا ہوا ہے اور ہر چیز کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔ اس معاشی بدحالی سے کار انڈسٹری بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے کیونکہ ایک طرف لوگوں کی قوت خرید کم ہو رہی ہے تو دوسری مزید پڑھیں

رستم پاکستان دنگل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

 لاہور(این این آئی) رستم پاکستان دنگل 7 مئی کو لاہور کے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا۔ریسلنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ارشد ستار کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کے زمان انور جانی اور بہاولپور کے محمد آصف اس مقابلے میں مدمقابل ہوں گے۔اس دنگل کے موقع پر 30 چھوٹی بڑی کشتیوں کے بھی مقابلے ہوں گے۔واضح مزید پڑھیں

 ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور(اے این آئی ) ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو محدود کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا۔ گزشتہ روزغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشیا میں عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی مزید پڑھیں

اداکارہ ایمن خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتا دی

 کراچی (آئی این پی) حال ہی میں رمضان خصوصی ٹرانسمیشن کے ایک شو میں ایمن خان نے اپنے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔ گزشتہ روز ایمن خان رمضان خصوصی ٹرانسمیشن میں بطور مہمان نمودار ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ کس طرح ان کی بیٹی امل منیب کی مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ، فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج 

اہور( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میںفواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

سیاسی جنگ کے شعلے ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، سراج الحق

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ عدلیہ دونوں دھڑوں کے درمیان تازہ ترین جنگ کا میدان بن چکی ہے، کچھ مزید پڑھیں