پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ 

ڈپٹی کشمنر راولپنڈی کی جانب سے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کی نظربندی کے احکامات کو منسوخ کردیا ۔ 

دونوں رہنماؤں میں نقص امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیا تھا، مسرت چیمہ کے وکیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف چھوڑنے کے لیے تیار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں