سابق رکن اسمبلی ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف چھوڑ دی۔ 

جیونیوز کے مطابق ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ 

خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کو اب سے کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا ، انہیں نقص امن کےخدشے کے تحت جیل میں نظر بند کیا گیا تھا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں