پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی ختم

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے۔ نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کی آئندہ حکومت سے متعلق خیالات کا اظہار کردیا

 چین نے پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات کے نتیجے میں بننےوالی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار طریقے سے منعقد کیے مزید پڑھیں

شادی کے بعد ثنا جاوید پہلی بار اپنے شوہر کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئیں

 پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید پی ایس ایل میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 میں ممتاز آل راونڈر شعیب ملک کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔اتوار کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں مزید پڑھیں

بڑی جماعتیں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتی، غفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018ء کے انتخابات بھول گئے ہیں۔جو بظاہر مزید پڑھیں

گینگ کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے ساتھ اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور 2023 کے آخر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔

پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ 

پاکستان سپر لیگ سیزن نو کا آغاز ہو چکا ہے۔یہ ایڈیشن بھی چھ مختلف فرنچائز کے مابین چار شہروں کراچی،لاہور،ملتان،اور راولپنڈی میں تقریبا ایک ماہ تک جاری رہے گا۔اس ٹورنامنٹ میں 2017 کے بعد سے اب تک یعنی سات سالوں میں اب تک کوئی دوسری فرنچائز کا اضافہ دیکھنے میں آیا نا ہی غیر ملکی مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی معروف ترین جوڑی کے گھر جلد ننھے مہما ن کی آمد متوقع 

 بالی ووڈ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ سے شہرت پانے والے معروف اداکار ورون دھون بہت جلد اپنے پہلے بچے کے والد بننے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورون دھون نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی اہلیہ نتاشا کے ہمراہ لی گئی مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے الیکٹرک کی کارکردگی سے ناراض ، نیپرا کو سال میں کتنے ہزار شکایات بھیج دیں ؟ جانیے

)بجلی صارفین کے الیکٹرک  کی کارکردگی سے مطمئن نہیں  ، نیپرا کو سال میں کتنے ہزار شکایات بھیج دیں ؟ ا س حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  نیپرا کو بجلی صارفین کی سال میں 18ہزار 839شکایات موصول ہو گئیں  ۔سب سے زیادہ 10ہزار97 شکایات کےالیکٹرک، لیسکو 3536 جبکہ ٹیسکو کیخلاف صرف 3شکایات آئیں، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید طویل عرصے بعد منظر عام پر ا?گئے اور انہیں عدالت سے ضمانت بھی مل گئی۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فیصل جاوید کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور مزید پڑھیں