سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں