بجلی صارفین کے الیکٹرک کی کارکردگی سے ناراض ، نیپرا کو سال میں کتنے ہزار شکایات بھیج دیں ؟ جانیے

)بجلی صارفین کے الیکٹرک  کی کارکردگی سے مطمئن نہیں  ، نیپرا کو سال میں کتنے ہزار شکایات بھیج دیں ؟ ا س حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  نیپرا کو بجلی صارفین کی سال میں 18ہزار 839شکایات موصول ہو گئیں  ۔سب سے زیادہ 10ہزار97 شکایات کےالیکٹرک، لیسکو 3536 جبکہ ٹیسکو کیخلاف صرف 3شکایات آئیں، زیادہ شکایات غلط بلنگ سے متعلق رہیں ۔ دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک نے کہا  ہے کہ کے الیکٹرک اگلے7 سالوں میں 2712 میگاواٹ بجلی قابل تجدید و مقامی ذرائع سے بڑھائے گا۔ سستے، ایفیشنٹ ذرائع کو ترجیح دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں