پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ 

پاکستان سپر لیگ سیزن نو کا آغاز ہو چکا ہے۔یہ ایڈیشن بھی چھ مختلف فرنچائز کے مابین چار شہروں کراچی،لاہور،ملتان،اور راولپنڈی میں تقریبا ایک ماہ تک جاری رہے گا۔اس ٹورنامنٹ میں 2017 کے بعد سے اب تک یعنی سات سالوں میں اب تک کوئی دوسری فرنچائز کا اضافہ دیکھنے میں آیا نا ہی غیر ملکی ٹاپ سپر  سٹار کھلاڑیوں کی اس لیگ میں کھیلنے کے لئے کوئی پیغام موصول ہوا ۔سیزن آٹھ کے بعد ایک اضافی ٹیم کی شمولیت کی خبر،پشاور میں میچز کرانے کی خبر اور ڈرافٹنگ سسٹم کو رد کرکے آئی پی ایل طرز کا آکشن سسٹم لانے کی خبریں زیر گردش رہی مگر ان پر نا ہی عمل درآمد ہو سکا نا ہمارا چیئرمین ٹک سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں