آسٹریلین ہائی کمشنر پی ایس ایل میچ دیکھنے پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچے۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ آسٹریلین ہائی مزید پڑھیں

ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان 

ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس کی وجوہات بتانےسےگریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے وزارت داخلہ سےرجوع کیاجائے۔ یادرہے کہ پاکستان بھر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات کے مطابق ہنزہ اوراسکردو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے غذر اوردیا میر میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، جو حکومت بنی چل نہیں سکے گی، سیاست پر مفاد پرستوں اور وڈیروں کا قبضہ ہے، سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے وزیر اعلیٰ بننے سے تصادم کا خطرہ پیدا ہوگا، فیصل واوڈا

 سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پورکو نامزد کر کے اشارہ دیا ہے کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گےفیصل واوڈا نے کہا کہ جب علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ بن جائیں گے تو ایک پولیس ان کی حفاظت کیلئے کھڑی ہوگی ، اور ایک پولیس جب مزید پڑھیں

رمضان پیکج کا اعلان، کن اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی؟ جانیے

 نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 19 اشیاء پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔رمضان میں آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، چاول، دالیں،کھجور، بیسن، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات سمیت 19 اشیاء پر خصوصی رعایت فراہم کی مزید پڑھیں

ملکی موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ فچ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال قرض پروگرام میں پیچیدگی کا باعث مزید پڑھیں

بھارتی شخص 10روپے کے سکوں کوبوروں میں بھر کر الیکٹرک سکوٹر لینے چلا گیا

 بھارت میں ایک آدمی نے 10روپے کے سکوں سے نئی ایتھر450الیکٹرک سکوٹر خرید لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خریدار کا تعلق ریاست راجستھان کے شہر جے پور سے ہے، جو 10، 10روپے کے سکوں سے بھری کئی تھیلیاں لے کر ایتھر سٹور پر نمودار ہوا اور سکوٹر خریدنے کی خواہش ظاہر کی جس مزید پڑھیں

پولیس کو نئی دہلی ایئرپورٹ دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شرابی نکلا

 گزشتہ ماہ فون کال کرکے پولیس کو نئی دہلی ایئرپورٹ دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شرابی نکلا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 38سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے فون کال کرکے دھمکی دی تھی کہ وہ نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے مزید پڑھیں