پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ، فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے 200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں ،ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور صف اول کی دیگر قیادت شامل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری کاکہناتھا کہ مزید پڑھیں

 بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج 

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے شوہر کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروانے کے ساتھ ان پر بچے چھیننے کا الزام بھی عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ صدیقی کی جانب سے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ آبدیدہ ہیں اور عالیہ نواز الدین مزید پڑھیں

سکھر میں 2متحارب گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

سکھر میں 2متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ 3 افراد کی جان لے گئی، ایک شخص زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سکھر میں دو گروپوں میں تلخ کلامی کے بعد بات بندوقوں اور پستولوں تک جا پہنچی، دونوں جانب سے اندھا دھند فائر کئے گئے جس کی زد میں آ کر مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا نیا حکم آ گیا

 کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے، وزیراعظم کا فزیبلٹی رپورٹ جلد تیار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سی ڈی اے کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے عالمی معیار کے 2 میگا رہائشی منصوبے شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، فزیبلٹی رپورٹ جلد طلب کر لی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس نے منصوبوں پر مزید پڑھیں

لاہور میں پی ایس ایل میچز کروانے کا معاملہ ، پنجاب حکومت پی سی بی سے کیا مطالبہ کر رہی ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلئے فنڈز اور دیگر معاملات پر جائزے کیلئے آج دوپہر اجلاس طلب کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب کی کابینہ نے تاحال پی ایس ایل کیلئے 50 کروڑ روپے دینے کیلئے رضامندی ظاہر نہیں مزید پڑھیں