میمونہ کا  کردار جنوبی ایشیا کی ہزاروں لڑکیوں کی کہانی ہے جو ان میں اعتماد اور قوت فراہم  کریں گی” ، سجل علی

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنی برطانوی فلم “واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ”   سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ “میمونہ کا  کردار جنوبی ایشیا کی ہزاروں لڑکیوں کی کہانی ہے جو ان میں اعتماد اور قوت فراہم  کریں گی”۔ حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے  ہوئے اداکار ہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی کے 45 کروڑ کا معاملہ ، پنجاب حکومت انکاری رہی تو لاہور کے میچز کس شہر منتقل ہوں گے ؟ فیصلہ ہو گیا ، بڑا دعویٰ 

پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے پلان بی کے تحت پی ایس ایل میچ کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ڈائریکٹر پی ایس ایل 8 عثمان واہلہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیاہے اور انتظامات کا جائزہ لیا ہے ، فیصلہ ہواہے مزید پڑھیں

گردشی قرض، ایندھن کی کمی ،موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ 

گردشی قرض اور ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوارکم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے،معاشی بدحالی کے باعث تھرمل پلانٹ مکمل صلاحیت سے کام نہیں کر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب میں پی ڈی ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

 پنجاب کے پی کے میں انتخابات کے معاملے پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی حتمی تیاریوں کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ( ن) نے  سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد  انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت کردی ہے مشاورت کے مطابق مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

موٹر وے ایم فائیو پر رحیم یارخان کے قریب حادثہ، 13 افراد جاں بحق

 موٹر وے ایم فائیو پر مسافر گاڑیوں میں تصادم کے باعث 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔  حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا، جہاں ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کی جانب سے نکلنے کی کوشش جارہی تھی کہ پیچھے سے آنیوالی مسافر بس متاثرہ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے انعام میں ملنے والا پلاٹ ساتھی کھلاڑی کو دے دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار پرفارمنس پر خود کو ملنے والا پلاٹ ساتھی کرکٹر جلات خان کو تحفے میں دے دیا۔ 21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دی جس میں مین آف دی مزید پڑھیں

پاکستانی کاروباری شخص نے اپنی بیٹی کو شادی پر سونے کے ساتھ تول دیا

دبئی میں ایک پاکستانی کاروباری شخص نے اپنی بیٹی کو شادی پر سونے کے ساتھ تول دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق دلہن کا وزن 69کلوگرام تھا، چنانچہ اس کے وزن کے برابر سونے کی اینٹیں لائی گئیں اور ترازو میں ایک طرف دلہن کو بٹھا کر دوسری طرف سونے کی یہ اینٹیں رکھی گئیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟ جانئے

 امریکا میں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔مک کارتھی سےملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور  اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کی امریکی ایوان مزید پڑھیں

فیٹف نے روس کی رکنیت معطل کردی

 عالمی انسداد منی لانڈرنگ واچ ڈاگ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے  کہا ہے  کہ اس نے یوکرین پر ماسکو کے حملے پر روس کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ فیٹف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی فیڈریشن کے اقدامات ناقابل قبول طور پر فیٹف  کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں جن کا مزید پڑھیں

نگران حکومت کی راجن پورضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

نگران پنجاب حکومت کی راجن پور ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 193 راجن پور ضمنی انتخاب کے کیس سماعت ہوئی،صوبائی حکومت کی این اے 193 ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مستردکردی گئی،الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ این مزید پڑھیں