عمرکوٹ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح ہوگیا

انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈی ایچ او ڈاکٹر فرید احمد ہنگورجو نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عوام کو آگاہی دینے کے لیے آگاہی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں متعلقہ افراد نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق 26 فروری سے شروع ہونے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی،کوئی ڈیڈ لاک نہیں : مصطفیٰ کمال کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئرمصطفیٰ کمال نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آئیڈیل تو یہی ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بنیں، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو برائی سرپر لینا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے بات چیت صحیح مزید پڑھیں

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والا انسانی سمگلر ملتان سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والے گینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم عثمان عمر فاروق کو ملتان سے گرفتارکیا گیا، ملزم نے ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرین کوبیرون ملک بھجوانے کیلئے لاکھوں مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کے بائیکاٹ پر مریم نواز بھی بول پڑیں

مسلم لیگ ن کی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار مریم نواز نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے بائیکاٹ پر کہاہے کہ اپوزیشن بائیکاٹ یا اٹھ کر نہ جائے، ہاریں یا جیتیں مقابلہ کریں، یہ جمہوریت کا حسن ہے۔یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعلیٰ رانا آفتاب احمد خان نے پوائنٹ آف آرڈر مزید پڑھیں

نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت ، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس کب ہوگا ? ذرائع نے بڑا دعویٰ کر دیا

نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا ۔ خبر رساں ادارے ” آن لائن ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مسلم لیگ(ن) شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ مزید پڑھیں

جماعتی اتحاد نے28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا

چار جماعتی اتحاد نے 17روزسے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری دھرنا ختم کر کے28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشتونخوامیپ کے عبدلقہار ودان ، نیشنل پارٹی کے حاجی عطا ءمحمد بنگلزئی ،بی این پی کے غلام نبی مری اور ایچ ڈی پی کے قادر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اس وقت آزاد امیدوار ہیں،علی امین گنڈاپور نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی،علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب آزاد حیثیت سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب، اسمبلی کا اجلاس شروع ،مریم نواز پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، ن لیگ نے مریم نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد کردی گئی

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع قصبے نظام پور میں جرگے نے شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ نظام پور کے علاقہ عمائدین کا گرینڈ جرگہ ہوا جس میں علاقہ مشران اور مقامی ناظمین نے شرکت کی، اس موقع پر جرگہ عمائدین نے فیصلہ مزید پڑھیں

این اے 15مانسہرہ ؛ الیکشن کمیشن کا نوازشریف کی انتخابی عذرداری درخواست پر تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی این اے 15مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست پر تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آج اسٹے ختم کرنے کی درخواست پر عبوری آرڈر جاری کریں گے،اسٹے غیرمعینہ مدت تک ملتوی نہیں مزید پڑھیں