سائفر، توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں آج سنی جائیں گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل خصوصی بنچ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا مزید پڑھیں