بھارت کے گجرات انسانی سمگلنگ سکینڈل کا مرکزی کردار امریکہ میں گرفتار

بھارت کے گجرات انسانی سمگلنگ سکینڈل کا مرکزی کردار امریکہ میں گرفتار ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ سکینڈل اس وقت منظرعام پر آیا جب ایک انسانی سمگلر گروہ نے گجرات کی ایک فیملی کو کینیڈا کے راستے غیرقانونی طور پر امریکہ بھجوانے کی کوشش کی اور فیملی کے چار افراد راستے میں مزید پڑھیں

ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو نہیں مانتے،رانا آفتاب

سنی اتحاد کونسل کے رہنما راناآفتاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب اخلاقی، جمہوری اور آئینی نہیں، سپیکر  نے جمہوری عمل جس طرح بلڈوز کیا ایسا سیاسی تاریخ میں نہیں دیکھا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم بڑا دل کرکے آئے تھے لیکن ہمیں بولنے ہی نہیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ کا انتخاب لڑنے کی وجہ سامنے آگئی

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور  کی آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ کے  انتخاب میں حصہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نےسنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ جس کے باعث وہ اس وقت آزاد امیدوار مزید پڑھیں

عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کی ممکنہ وجہ پتہ چل گئی

  پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو خط لکھنا ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا اور نہ پتہ ہے کہ خط میں کیا ہوگا، جو چیز ابھی ہوئی مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور سائفر سزا معطلی کی درخواستوں پرنوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں ٹرائل کورٹ سے سزا کے فیصلوں کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواستوں پر ایف آئی اے اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعرات 29 فروری تک جواب طلب کر لیا ۔ عدالت نے شریک مجرمان مزید پڑھیں

کرپشن کیس، فواد چودھری کی درخواست ضمانت مسترد

جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چودھری کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کرکے مزید پڑھیں

الجزائر میں دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح کر دیا ۔ یہ مسجد70 ایکڑ پر محیط ہے، جس میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اسے پہلی مرتبہ اکتوبر 2020 میں نماز کے لئے کھولا گیا تھا لیکن اس وقت اس کی مزید پڑھیں

نشے میں دھت مشتعل پاکستانی مسافر کی فضائی میزبان کو ٹکر 

متحدہ عرب امارات سے اسلام آباد آنے والی نجی ایئر لائن کی ایک پرواز میں مشتعل مسافر نے فضائی میزبان کو سر سے ٹکر ماردی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے، فضائی عملے نے مشتعل مسافر کو قابو میں کرکے بند کردیا۔ برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے مطابق مذکورہ مسافر مزید پڑھیں

اپوزیشن کے بائیکاٹ پرسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا ردعمل

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر حزب اختلاف کے بائیکاٹ کے حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کرکے آئین کا بائیکاٹ کیا ہے، مریم نواز نے انہیں ایوان میں بلانے کیلئے خیرسگالی کا مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آئین و مزید پڑھیں

 کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

پاکستانی معروف کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی کراچی کنگز فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار والد بن گئے ہیں۔جنگ کے مطابق کرکٹر حسن علی نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔حسن علی نے بتایا ہے کہ الحمدللہ آج صبح ا±ن مزید پڑھیں