امریکا و برطانیہ کے یمن میں 8 مقامات پر 18 سے زائد فضائی حملے،ایران کی کڑی تنقید

امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 8 مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔یمن پر تازہ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایران نے امریکی و برطانوی حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے این اے 106سے متعلق درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے این اے 106سے متعلق درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں این اے 106سے خالد نواز کی درخواست پر سماعت ہوئی، ریٹرننگ افسر نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی،وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ پورے حلقے میں پرامن پولنگ ہوئی،آزاد امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی مزید پڑھیں

ڈی سی عرفان نواز میمن کی توہین عدالت کیس میں حکم کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پرسوں سماعت مقرر 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی عرفان نواز میمن کی توہین عدالت کیس میں حکم کے خلاف انٹراکورٹ اپیل رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے پرسوں سماعت مقرر کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاپہلے آپ نے انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر ہی مطمئن کرنا ہے۔ \اسلام آبا د ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بطور شوہر مجھ میں کیا کمی تھی؟ عامر کے سوال پر سابق اہلیہ کرن راؤ کے10 سے 15 پوائنٹس

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سابق اہلیہ کرن راؤ سے علیٰحدگی کے بعد سوال کیا کہ ان میں بطور شوہر کیا کمی تھی جس پر کرن نے انھیں ان کی خامیوں سے متعلق 10 سے 15 پوائنٹس لکھوائے۔نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہو گا ، اہم فیصلے متوقع

 جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن کل 27 فروری کو پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں 8فروری کو ہونے والے انتخابات میں جے یو آئی کے تمام کامیاب اور ناکام رہنے والے امیدواروں کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی مزید پڑھیں

 ریٹائرمنٹ کی عمر60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی منظوری

پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی جس میں پنشن کا شمار سروس کے آخری تین سالوں میں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر دی 

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی ۔ صدر عارف علوی نے سمری مسترد کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کیا جائے ۔ یاد رہے کہ نگران وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے مزید پڑھیں

پاک نیوی کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

 پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا، پاک بحریہ کے جہاز نے سطح آب سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس پنجاب میں ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر نوازشریف اور شہبازشریف نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ سٹیج پر مزید پڑھیں