سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا

اپیکا اتحاد پینل کی جانب سے مرکزی صدارتی امیدوار پرویز قرشی سیکریٹری جنرل چوہدری یونس شاہین اور سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا ان کا کہنا تھا کے ہم اس الیکشن میں کامیاب ہو مزید پڑھیں

کرپشن کیس، فواد چودھری کی درخواست ضمانت مسترد

جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چودھری کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کرکے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار  پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ15ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10گرام سونا بھی 600 روپے مزید پڑھیں

بھارت کے لیجنڈری گلوکار ‘پنکج ادھاس ‘انتقال کر گئے 

بھارت کے لیجنڈری گلوکار پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنکج اداس کی بیٹی نے والد پنکج ادھاس کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے مزید پڑھیں

ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے خصوصی وفد کا لیسکو ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیف ایگزیکٹو شاہد حیدر سے ملاقات 

 ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے خصوصی وفد  نےلیسکو ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور  چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر سے ملاقات  کی ۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفد نے کہا کہ   ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی رکھتا ہے،اے ڈی بی  بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ایک اور خاتون میزبان کینیڈا میں  سلپ ہوگئی 

)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ایک اور خاتون میزبان کا کینیڈا میں مبینہ لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مریم رضا نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں، مریم رضا کو ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز پی کے 784 پر فرائض انجام دینے تھے، مزید پڑھیں

“مخالفین سے انتقام لینے کا دل میں کوئی جذبہ نہیں “مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد پہلا خطاب

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے  خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ قدرتی عمل ہے جب آپ انتقام کا نشانہ بنتے ہیں اور مشکلات سے گزرتے ہیں تو لوگ یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کے دل میں بدلے اور انتقام کا جذبہ ہو گا اور لوگ ڈرتے ہیں لیکن میرے دل مزید پڑھیں

طلباء کو لیپ ٹاپس کے علاوہ کیا کیا چیزیں دی جائیں گی؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا 

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے طلباء کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ لیپ ٹاپس کے علاوہ ٹیبلٹ اور آئی پیڈز بھی دیئے جائیں گے اور میرٹ پر آنے والے طلباء کو بیرون ملک تعلیم دلوائی جائے گی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھا کہ  میرے دل کے مزید پڑھیں

انشورنس فراڈ: ایک شخص نے اپنی ٹانگیں کٹوا دیں

امریکی ریاست میسوری کے ایک شخص نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے اپنی ہی ٹانگیں کٹوادیں اور اسے ٹریکٹر سے ہوا حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ہاویل کاو¿نٹی شیرف کے دفتر نے حال ہی میں بہت عجیب کیس کی تحقیقات مکمل کیں،گزشتہ سال نومبر میں مزید پڑھیں