میں گرفتاری کیلئے پیش نہیں ہوا تھا،شاہ محمود قریشی کی اخلاقی حمایت کیلئے آیا تھا،اعظم سواتی کا بڑا یوٹرن

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک میں لاہور سے گرفتاری دینے والے رہنما اعظم سواتی نے بڑا یوٹرن لے لیا۔نجی ٹی نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں میڈیکل معائنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہاکہ ” میں نے تو اس بار کوئی مزید پڑھیں

فیس بک دوستی اور پھر پشاور پہنچ کر اغواء ہونیوالا نوجوان پہاڑوں سے بازیاب کروا لیا گیا

پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے اغوا نوجوان کو بازیاب کرالیا  تاہم اغوا میں ملوث ملزمان چھاپے کے دوران فرار ہوگئے، پشاور ملزمان کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ شروع ہے۔ ایس پی صدر سرکل ملک حبیب نے نوجوان کی بازیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن انقلاب کی مزید پڑھیں

لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا،وہاڑی سے 15 کروڑ روپے مالیت کی گندم برآمد

لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مرغزار کالونی میں گودام سے 2600 تھیلے سرکاری آٹا برآمدہوا ہے،گودام میں سرکاری آٹا ریفائن کرنے کیلئے جدید پلانٹ نصب تھا۔ گودام بنانے والے ملزمان کے خلاف پہلے بھی آٹا سمگلنگ کے مقدمات مزید پڑھیں

انگلینڈ میں ٹماٹروں کی قلت پیدا ہو گئی، مہنگائی سے پریشان شہری دوہری اذیت کا شکار

انگلینڈ میں ٹماٹروں کی قلت پیدا ہو گئی،مہنگائی سے پریشان شہری دوہری اذیت کا شکارہونے لگے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق انگلینڈ کی سپر مارکیٹس میں ٹماٹر میں کمی دیکھی جا رہی ہے، اور تو اور مرچیں، کھیرا اور ککڑی بھی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ برطانوی عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی مزید پڑھیں

کراچی میں قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار

 کراچی  پولیس نے قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کی انویسٹی گیشن پولیس شرقی سرکل نے اجرتی قاتل کو حراست میں لے کر تفتیش کی جس پر  ملزم نے قتل سمیت سٹریٹ کرائم کی 40 سے زائد مزید پڑھیں

عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کریں گے 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نو منتخب باڈی کو کامیابی پر مبارکباد دیں گے،ملاقات میں آئین اور قانون کی بالادستی کے معاملات بھی زیربحث آئینگے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے متعلق بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والی بھارتی نیوز ایجنسی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایک این جی او جس نے جدید ترین غلط معلومات کی مہم پر توجہ مرکوز کی، نے پایا کہ معروف بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ ایشین نیوز انٹرنیشنل (ANI) پاکستان اور چین کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے غیر موجود ذرائع استعمال کرنے میں ملوث تھا۔ تنظیم نے اس کا انکشاف پاکستان/چین مخالف اثر و رسوخ مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی، شرح سود بڑھانےپر اتفاق

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ہے جس کے تحت شرح سود (پالیسی ریٹ) میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین تکنیکی سطح پر ہونے والی بات چیت میں مزید پڑھیں