‘ میں اور رضوان ہر میچ میں رنز نہیں بنا سکتے، تمام کھلاڑی اپنی ذمہ داری کو سمجھیں ، ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کا اہم بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لیے تیاریوں پر توجہ مرکوز ہے، بھرپور پرفارمنس دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  ٹورنامنٹ میں اس کے لیے مجھے مزید پڑھیں

‘بابر اعظم کے لیے جان دینے کو تیار ہوں، شان مسعود کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کہتے ہیں کہ بابر اعظم ہمارا لیڈر ہے اور اس کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں لاہور کیخلاف کھیلنا آسان نہیں، لاہور قلندرز اس وقت بہت اچھا کھیل رہی ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں

وسیم اکرم کو محمد عامر کا حد سے بڑھا جارحانہ رویہ کیوں بھا گیا؟

سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر کے حد سے بڑھے جارحانہ رویئے کا دفاع کیا ہے، کہتے ہیں پیسر ایک باؤلر کے طور پر جو بھی کہتے ہیں اس پر ان کے ساتھ ہوں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں پی ایس ایل میچز میں کراچی کنگز مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا، بھرپور سپورٹ کرنے والے کراؤڈ کا شکریہ۔ ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں سرفراز احمد کے سٹرائیک ریٹ پر وقار یونس کی تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹنگ پر شدید تنقید کی ہے۔  سابق کرکٹر نے سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے خلاف گلیڈی ایٹرز کو پہلے ہی کوئی خاطر خواہ مزید پڑھیں

‘پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، سسرثقلین مشتاق ابھی بھی “ثقی بھائی” ہیں، شاداب خان کا بیان

 اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، ثقلین مشتاق ابھی بھی “ثقی بھائی” ہیں۔ شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں اس میں مزید پڑھیں

‘ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام الحق عبد اللہ شفیق کو مشورہ

پشاور  زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے پاس قدرتی طور پر مزید پڑھیں

ٹیم میں واپسی بارے بابر اعظم سے کوئی توقعات نہیں‘ شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں قومی ٹیم میں واپسی کیلئے بابر اعظم سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کرتا، کپتانی کی ذمہ داری ہو تو دوستی یا کسی اور چیز کو بوجھ نہیں بننا چاہیے‘ کپتانی کی ذمہ داری ہو تو دوستی یا کسی اور چیز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کے آئندہ میچز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ 

پی ایس ایل 8 کے میچز آئندہ چند روز تک راولپنڈی اور لاہور میں بارش سے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پنجاب میں بارش کے نئے اسپیل کی وجہ سے جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچز کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے۔ پیشن گوئی کے مطابق راولپنڈی اور لاہور میں مزید پڑھیں

یاسر شاہ کی وہ شرط جسے محمد رضوان نے اسی دن گراؤنڈ میں پورا کر کے دکھا دیا 

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے وکٹ کیپر محمد رضوان سے شرط لگائی تھی جو انہوں نے اسی روز پوری کردی۔  نجی ٹی وی “جیونیوز “کے پروگرام میں یاسر شاہ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے ایک قومی کرکٹر سے شرط لگائی تھی کہ جب تک تم مزید پڑھیں