دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف

کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف سریز سے باہر

 قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان پاؤں کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ڈاکٹرز کی جانب سے اعظم مزید پڑھیں

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا

 پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی کا اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں

شاہین کی ٹی 20 کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔ انہوں نے مجموعی طورپر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب سے زیادہ اب تک 47وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا، جاوید میانداد کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا۔ اُنہوں نے رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے قومی ٹیم کو نصیحت کی کہ تمام کھلاڑیوں کو ایک مزید پڑھیں

نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی طرح ٹیپ بال ایونٹ کا انعقاد کرادیا

برطانیہ نے پاکستان کی طرح اپنے ملک میں ٹیپ بال کرکٹ شروع کردی ۔اگلے ماہ پاکستان کے خلاف انگلینڈ مینز اینڈ ویمنز انٹرنیشنل سیریز کے آغاز سے پہلے، انگلینڈ کے سٹارز عادل رشید، ڈیوڈ میلان، ہیدر نائٹ اور سوفی ایکسٹون نے نیشنل کورسٹیز ٹیپ بال کمپیٹیشن کا افتتاح کیا ۔اس مقابلے کے مقصد برطانیہ میں مزید پڑھیں

18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، توصیف احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ 18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، شارجہ میں جاوید میانداد کے لگائے چھکے کی یاد آج بھی تازہ ہے۔توصیف احمد نے کہا کہ 38 سال بعد بھی لوگ مجھ سے اس ایک رن کا پوچھتے ہیں، وہ ایک رن نہ بنتا تو آخری مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب میں اُنہیں یونیورسٹی کی جانب سے 100 فیصد اسکالر شپ دی گئی۔ انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کراچی کی مقامی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا، وہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہو گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرلیا ہے ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔ گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر مزید پڑھیں