عمران خان کی اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع 

عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں کل تک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری 

سپریم کورٹ نے راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیاگیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہناہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج مزید پڑھیں

این اے 193ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری آگے

این اے 193کے ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری 640ووٹ لیکر آگے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے عمار اویس لغاری 56ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے اخترحسن گورچانی 8ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں ۔  واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ، شدت 4.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع آواران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 76 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ تاحال کسی قسم مزید پڑھیں

90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے، شیخ رشید 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ 90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین اورقانون کی بالادستی قائم کرےگی توملک میں معاشی اوراقتصادی استحکام آئےگا،90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق،16 زخمی

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  دھماکہ بارکھان کے علاقے رکھنی  بازار میں ہوا جہاں لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے مزید پڑھیں

فیس بک دوستی اور پھر پشاور پہنچ کر اغواء ہونیوالا نوجوان پہاڑوں سے بازیاب کروا لیا گیا

پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے اغوا نوجوان کو بازیاب کرالیا  تاہم اغوا میں ملوث ملزمان چھاپے کے دوران فرار ہوگئے، پشاور ملزمان کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ شروع ہے۔ ایس پی صدر سرکل ملک حبیب نے نوجوان کی بازیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن انقلاب کی مزید پڑھیں

لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا،وہاڑی سے 15 کروڑ روپے مالیت کی گندم برآمد

لاہور میں سرکاری آٹا چوری کا بڑا گودام پکڑ اگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مرغزار کالونی میں گودام سے 2600 تھیلے سرکاری آٹا برآمدہوا ہے،گودام میں سرکاری آٹا ریفائن کرنے کیلئے جدید پلانٹ نصب تھا۔ گودام بنانے والے ملزمان کے خلاف پہلے بھی آٹا سمگلنگ کے مقدمات مزید پڑھیں

کراچی میں قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار

 کراچی  پولیس نے قتل سمیت 40 سے زائد سٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی کی انویسٹی گیشن پولیس شرقی سرکل نے اجرتی قاتل کو حراست میں لے کر تفتیش کی جس پر  ملزم نے قتل سمیت سٹریٹ کرائم کی 40 سے زائد مزید پڑھیں