پتوکی ؛ پولیس کا رات گئے سابق صوبائی وزیر کے گھر پر چھاپہ 

پتوکی( آن لائن)پولیس نے رات گئے سابق صوبائی وزیر کے گھرپر کارروائی کے دوران چوکیدار کو حراست میں لے لیا، باقی گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس نے رات گئے سابق صوبائی وزیر کے گھر پر چھاپہ مارا،چھاپے کے دوران چوکیدار کو مزید پڑھیں

نارووال سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان 

نارووال(آن لائن)نارووال سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سجاد مہیس کااپنا بیان میں ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا،پاک فوج اور ادارے ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،تنصیبات پر حملوں میں ملوث مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 19 ٹکٹ ہولڈرز چھینہ گروپ کا بھی عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی حکومت میں ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی تحریک انصاف سے مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کے حکم سے متعلق نظرثانی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب میں انتخابات کے عدالتی فیصلے سے متعلق نظرثانی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے درائر نظرثانی کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے : جاوید لطیف

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔شیخوپورہ میں یوم تکبیر کے اجتماع سے خطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر 9 مئی کے کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو قوم ہمیں کبھی معاف مزید پڑھیں