مسجدالحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب

مسجدالحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب کردیا گیا، 7 ہزار سے زائد اسپیکروں کے سسٹم پر 120 سے زیادہ انجینیر اور تکنیکی ماہرین کام کرتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجدالحرام میں مسلسل دیکھ بھال کے لیے بہترین خدمات کی انجام دہی کے ساتھ دنیا کا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: برطانیہ کے 50 علاقے جو بالکل ختم ہو سکتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں برطانیہ کے ایسے علاقوں کا انکشاف کیا گیا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ یہ اعدادوشمار ملک کے ان علاقوں پر مرکوز ہیں جو شدید گرمی، جنگلات میں لگنے والی آگ، سیلاب اور سمندر کی سطح میں اضافے کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

انڈیا: مسافر نے فلائٹ چھوٹنے کے ڈر سے ’بم کی جھوٹی‘ اطلاع دی

انڈیا میں ایک دن میں دوسری مرتبہ فلائٹ لینے میں ناکامی کے بعد پیر کو پولیس کو فون کر کے طیارے میں مبینہ طور پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے فوجی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 59  سالہ اجمیر بھدریا کو جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے انڈیگو نامی فضائی کمپنی مزید پڑھیں

پوتن کا جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے منگل کو امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے آخری بڑے معاہدے ’نیو سٹارٹ‘ کو معطل کرتے ہوئے مغرب کو ایک بار پھر یوکرین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں اپنی تقریر کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتن نے مزید پڑھیں

گرفتاریاں نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی تیار ، دھرنے کا بھی امکان

تحریک انصاف کی  ’ جیل بھرو تحریک ‘ آج لاہور سے شروع ہو رہی ہے،عمران خان نے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ تحریک کیا رخ کرتی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ پہلے مرحلے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی پر اسد عمر کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک ہوں گے،پولیس کون کونسی دفعات لگائے گی؟

جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے  پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک کئے جائیں گے۔ گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں یا کارکنان کو  دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے، سڑک بلاک کرنے پر دفعہ مزید پڑھیں

خوف یا کچھ اور؟ پولیس کا تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہ کرنے کا اعلان

 لاہور پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو آج گرفتار نہیں کریں گے، مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

 کراچی میں پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران سمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی جی سندھ آفس کی جانب سے جاری حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی کے دوران سمارٹ فون استعمال کرتے مزید پڑھیں