پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے آذربائیجان سے بات چیت کا آغاز کر دیا

پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے آذربائیجان سے بات چیت کا آغاز کر دیا۔ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد نے آذربائیجان کا دورہ کیا۔وزیر مملکت پٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آذربائیجان کا دورہ کیا۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری پٹرولیم محمد محمود مزید پڑھیں

میسی ورلڈکپ 2026 کھیلنے کا فیصلہ خود کریں گے‘ کوچ

 قطر میں ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے شائقین کو یقین دلایا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ میسی خود کریں گے۔ ارجنٹینا کے کوچ لیونل اسکالونی نے بتایا کہ اگلے ورلڈکپ میں شرکت کرنا میسی کا فیصلہ ہوگا، اگر انکی فٹنس برقرار رہتی ہے تو وہ مزید پڑھیں

’وہ بول نہیں سکتا‘، شعیب اختر کی بابر اعظم کی کمیونیکیشن سکلز پر کڑی تنقید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے ایک مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم کی کمیونیکیشن سکلز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ موجودہ کرکٹرز کو اپنے برانڈ امیج کو آگے بڑھانے کے لیے میڈیا سے آگاہ ہونا ضروری ہے۔ شعیب اختر نے کہا، “کرکٹ کھیلنا ایک مزید پڑھیں

ترکی، شام زلزلے سے پاکستان کو سیکھنا چاہیے: فیصل ایدھی

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ترکی اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد ریسکیو ریسپانس اور بلڈنگ کوڈ کے متعلق بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔ ترکی کے شہر قہرمان مرعش میں زلزلہ زدگان کی امداد کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ ’ترکی زلزلے مزید پڑھیں

’مجھے لگا زمین پھٹ جائے گی‘: ترک صوبے حتائی میں ایک اور زلزلہ

ترکی میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے اے ایف اے ڈی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی صوبی حتائی میں 6.4  شدت کا ایک اور زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ابھی تک ترک حکام نے زلزلے کے ان جھٹکوں سے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی تاہم ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کچھ افراد مزید پڑھیں

مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب نے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشافات کر دیئے 

مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فلاں بھائی کوچھوڑ دو،، نیب افسران صرف قانون کی سنیں اور کسی کی مداخلت برداشت نہ کر دیں۔ مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب نے نیب ہیڈ کواٹر میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب افسران غیر قانونی اور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، عمران خان کے بیان کیخلاف کیس میں وزارت داخلہ سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کے بیان کیخلاف کیس میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کے بیان کیخلاف کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی نے کی ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار مزید پڑھیں