ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا

 بہاولپور کے قریب کچے کے ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے ایک آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکوﺅں کی طرف سے سلیم ہاشمی نامی مغوی کی ایک ویڈیو اس کی فیملی کو بھیجی گئی ہے۔ ویڈیو میں مغوی سلیم ہاشمی اپنی فیملی سے کہہ رہا ہوتا ہے کہ تاوان کی رقم کا مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ، 2 خواتین قتل

 نوڈیرو میں دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعے میں 23 سالہ نسیم اور 28سالہ کرن کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، گاؤں میر واہ کھوکھر میں خواتین پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس پر دونوں شدید زخمی ہوئیں اور بعد مزید پڑھیں

ماں نے بیٹے کو قتل کرانے کیلئے شوٹر کراچی سے بلوایا، لاش کیسے ٹھکانے لگائی؟ چشم کشا انکشافات

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات میں شامل شوٹر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ بیٹے کے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں کا حل نکالا گیا کہ بیٹے کو قتل کر دیا جائے، ماں نے شوہر اور بیٹی کیساتھ مل کر منصوبہ بنایا اور عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی سے شوٹر منگوایا کہ بیٹے مزید پڑھیں

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نیتجے میں خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود کے نواح میں واقع گاؤں ایل 64 میں رشتے کے جھگڑے پر متحارب گروپوں میں پستولیں چل گئیں، اس دوران خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا، کیمپ اکھاڑ دیئے گئے

ینگ ڈاکٹرز کے سالانہ انتخابات کے دوران 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، مشتعل ڈاکٹروں نے انتخابی کیمپ اکھاڑ دیئے۔ گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کے تنظیمی انتخابات کے دوران تنازع پیدا ہونے پر ڈاکٹروں کا ایک گروپ مشتعل ہو گیا جس نے انتخابات کیلئے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جس پر دوسرے گروپ کی جانب مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی دورانِ ڈیوٹی نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، عملے سے موبائل فون چھین کر فرار

) لیہ میں ڈاکوؤں نے ہسپتال میں ڈیوٹی کرنے والی نرس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، جاتے ہوئے عملے سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین کر لے گئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران نرس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور بندوق کی مزید پڑھیں

12 سالہ عائشہ پر اتنا تشدد کیا گیا کہ گردے فیل ہو گئے اور وہ۔۔۔، ملزم میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا

 سرگودھا میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر شدید تشدد کا گرفتار ہونے والے میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ 12 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کیا گیا، ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ عئشہ کے جسم پر 19 سے زائد زخم پائے گئے جو خراب ہو مزید پڑھیں

لودھراں: 85 کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ

ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ یہ واقعہ اکال والا روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں گارڈن ٹاو¿ن کے رہائشی 18 سالہ احمد نے گزشتہ شام اپنے دوست کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کہہ کر تالاب میں چھلانگ لگادی مگر تالاب مزید پڑھیں

زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابھی کا سر مونڈ ھ دیا

باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ داماد نے شادی کے وقت ایک کنال زمین میری بیٹی کے نام مزید پڑھیں