طالبات سے چھیڑخانی، درجنوں طالبعلموں کی وومن کالج کے اندر گھسنے کی کوشش، چوکیدار نے روکا تو کیا کیا ؟

طالبات سے چھیڑخانی، وومن کالج کے بیرونی گیٹ سے درجنوں طالبعلموں نے کالج کے اندر گھسنے کی کوشش کی جس کو کالج کے چوکیدار نے روکنے کی کوشش کی جس پر  طالب علموں نے کالج کے چوکیدار اور سیکیورٹی پر مامور دیگر عملے زدوکوب کرنا شروع کر دیا ہاتھا پائی کرتے ہوئے غنڈے طالب علموں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے سے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔  عمران خان کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں درج ہوا ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب اسلام مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ؛ہسپتال سے نومولود بچی اغوا

ہسپتال سے نومولود بچی کو اغواکرلیاگیا،والد عالم نور وزیر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ نومولود بچی کو برقعہ پہنی خاتون نے اغوا کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ ہسپتال کے کیمرے خراب ہیں ،سڑک ودیگر مقامات پر مزید پڑھیں

پشاور میں خودکش دھماکے کے خلاف احتجاج کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا

 سوشل میڈیا پر رولز کی خلاف ورزی کرنیوالے خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار جمشید خان کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے کے بعد پولیس اہلکار نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس کے خلاف محکمانہ انکوائری کی گئی، پولیس اہلکار نے شو کاز نوٹس کا غیرتسلی بخش مزید پڑھیں

  کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دیدی

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ملکی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن گئی۔کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ہو گیا اور اس  نے پاکستان کو سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر اقتصادی امور کو وارننگ خط لکھا ہے جس میں جرمن الیکٹرک کاروں کیلئے ایل سی مزید پڑھیں

2سال گزر گئے،  میٹرو اورنج لائن ٹرین سے متعلق تنازعات حل نہ ہو سکے

میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے کے دوران ایکوائر ہونیوالی اراضی کے معاملے پر سرکاری اداروں نے ذاتی ملکیتی اراضی کے پیسے مانگ لئے۔2سال سے زائد گزر گئے،  میٹرو اورنج لائن ٹرین سے متعلق تنازعات حل نہ ہو سکے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی سربراہی میں معاوضہ دینے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔  سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی مزید پڑھیں

عوام پائی پائی کیلئے ترسے اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی موجیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں الاﺅنس کی منظوری کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ہاﺅس الاﺅنسز منظور ہونے کا انکشاف ہواہے ۔  تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ایک مہینے میں انکوائری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 266 روپے کا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں مزید پڑھیں

عمران خان کی گاڑی کو اسلام آبادہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے سے روک دیا گیا ، رجسٹرار نے چیف جسٹس کا کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خا ن اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک تصدیق کیلئے پہنچ گئے ہیں اور گاڑی میں موجود ہیں تاہم ان کی گاڑی کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں