ایف آئی اےکی گجرات میں کارروائی، لیبیا کشتی سانحہ کا مرکزی ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحہ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہناہے کہ ملزم نے تمام افراد کو لیبیا بھجوایا تھا،ملزم کے 2 بیٹے لیبیا میں مقیم ہیں ،ملزم کے بیٹے لیبیا سے مزید پڑھیں

ملیر میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی، 150 سے زائد جھونپڑیاں شعلوں کی نذر

کراچی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے سبب 150 سے زائد جھونپڑیاں شعلوں کی نذر ہو گئیں، 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر 15 نمبر کی جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے دیکھتے بڑے پیمانے پر پھیل گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں مزید پڑھیں

شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی کا رد عمل

افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے آل راؤنڈر شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور شاداب کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر لکھا کہ ‘سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے اور شاداب جیسے باصلاحیت نوجوان مزید پڑھیں

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا

علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔  جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، حکومتی عہدے پر فائز شخص کو ملا تحفہ ملکیت میں رکھنے پر رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پاکستان میں بھی نرخ بڑھ گئے

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں20 ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد ایک لاکھ 99 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اہم فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمودقریشی نے پی پی 217 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے بیٹے کی جانب سے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی گزشتہ عام انتخابات میں اس حلقے سے ہار مزید پڑھیں

ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،چیف جسٹس عامر فاروق کا مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے نااہلی کیس میں عمران خان کے وکیل سے مکالمہ 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرچیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،قابل سماعت ہونے پر چلتے رہیں گے تو یہ ایسے مزید پڑھیں

مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کا معاملہ،ایف آئی اے نے فوادچودھری کو 17 مارچ کو طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کے معاملے پرایف آئی اے نے فواد چودھری 17 مارچ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا نوٹس فواد چودھری کے تینوں گھروں کے پتے پر مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.23 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ 

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ایک دو روز میں گرفتار کر لیں گے، نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا اعلان

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ ظل شاہ کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد کے خلاف شواہد مٹانے اور مسخ کرنے کے جرم میں  مقدمہ درج ہو چکا ہے، ایک آدھ دن میں پولیس گرفتاری کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں