میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے طلبا و طالبات کو میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر کرنے کی سہولت فراہم کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ طلبا و طالبات سے میٹرو بس اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ 

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے مزید پڑھیں

ہفتے کے اختتام پر پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کاریٹ 283روپے پر آگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مجموعی طور پر 2.31 روپے بڑھ کر 280.7 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے بڑھ کر مزید پڑھیں

آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی کردی گئیں

مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے 45دکانیں جل گئیں

گزشتہ شب کراچی لیاقت آباد کے قریب غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں لگنے والی آگ نے درجنوں دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کچھ ہی مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں 14 روپے 24 پیسے اضافے کا اعلان

حکومت نے بجلی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، نیپرا نے بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصولی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 13 روپے 87 مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی  فیض حمید کیخلاف بھی انکوائری شروع

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف بھی تحقیقاتی اداروں کی انکوائری شرو ع ہوگئی جس کی تصدیق وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے بھی کردی، ان کا کہنا تھا کہ  کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق وزیراعظم نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظورکرلی ،وزیراعظم نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے مختص کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صوبے کو مارچ مزید پڑھیں

زمان پارک سے تحریک انصاف کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ، واٹر کینن کا استعمال 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور کے علاقے زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں ، یہ گرفتاریاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کی جارہی ہیں، انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ قانون پر ہر صورت عمل درآمد کرایا جائے گا،  اس سے قبل ایلیٹ مزید پڑھیں

فیض حمید نے 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،مریم نواز کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے کورٹ مارشل کا مطالبہ 

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ فیض حمید نے2 سال (ن)لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا،فیض حمید نے 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہئے ،فیض حمید کو نشان مزید پڑھیں