اسلام آباد ہائیکورٹ ؛مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس چینلز پر نشر کرنے سے متعلق پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان کی اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع 

عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں کل تک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری 

سپریم کورٹ نے راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب مزید پڑھیں

کامران اکمل نے 10 سال پہلے بھارتی کھلاڑی سے ہونے والی تلخ کلامی کی پہلی مرتبہ پوری کہانی بتادی

 سابق قومی کرکٹر کامران اکمل نے پرانی یادداشتوں کے اوراق پلٹتے ہوئے 2012 میں پاک بھارت میچ کے دوران ایشانت شرما سے ہونے والی تلخ کلامی کے پیچھے کی ساری کہانی سنا دی۔ پاکستانی یوٹیوبر سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچز ہمیشہ ہی مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعدپی ڈی ایم اور ہینڈلرز سپریم کورٹ کے ججوں پر مزید دباﺅڈالیں گے ، عمران خان کا ٹوئٹ 

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے 193کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی کے بعد خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم اور ہینڈلرز سپریم کورٹ کے ججوں پر مزید دباﺅڈالیں گے  ۔  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدوارمحسن لغاری کو مبارکباد مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ: 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

 ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی سفارتخانے نے 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

اٹلی کے ساحل پر پاکستان ، ایران اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے33افراد ڈوب کرجاں بحق،27 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 33افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جن کا تعلق پاکستان ، ایران اور افغانستان سے بتایا جارہا ہے ۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی خراب موسم کے باعث چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی ، کشتی میں بچوں سمیت100افراد سوار تھے ، جن مزید پڑھیں

’ پنجاب حکومت کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا مشکل ہو رہا ہے‘ پی ایس ایل اخراجات کا معاملہ، نگران وزیر کا اہم بیان آگی

 نگران وزیر تعلیم پنجاب منصور قادر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا مشکل ہو رہا ہے، اس لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے اپنا حصہ ڈالے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منصور مزید پڑھیں

سیکیورٹی کے 45 کروڑ کا معاملہ ، پنجاب حکومت انکاری رہی تو لاہور کے میچز کس شہر منتقل ہوں گے ؟ فیصلہ ہو گیا ، بڑا دعویٰ 

پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے پلان بی کے تحت پی ایس ایل میچ کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ڈائریکٹر پی ایس ایل 8 عثمان واہلہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیاہے اور انتظامات کا جائزہ لیا ہے ، فیصلہ ہواہے مزید پڑھیں