گرفتاری کا یقین ، عمران خان نے پارٹی کے بارے میں بڑا قدم اٹھا لیا

 پولیس کی طرف سے گرفتاری کا یقین ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی معاملات چلانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ صحافی صابر شاکر کے مطابق عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔ اس کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ اس حوالے سے مزید مزید پڑھیں

عمران خان  کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیلئے فکس کر دی گئی ہے،پولیس فوری آپریشن ختم کرے: فواد چودھری

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان  کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیلئے فکس کر دی گئی ہے،وارنٹ 18 تاریخ کا ہے لہٰذا پولیس فوری طور پر آپریشن ختم کرے۔پولیس عدالتی فیصلے کا انتظار کرے۔

فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ملک بھر میں شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے کراچی میں داؤد چورنگی، کیماڑی، لیاری نیٹی جیٹی، حب ریور روڈ، باچاخان چوک بنارس پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ ڈٹ گئے، عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں بڑا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ہر صورت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا “عدالت سے بھاگے ہوئے اس شخص کو عدالت کے حکم پر گرفتار کریں گے اور گرفتار کر کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، علیمہ خان بھائی کے دفاع کیلئے زمان پارک پہنچ گئیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر علیمہ خان بھائی کے دفاع کیلئے زمان پارک پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل اور گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ چکی ہے،پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مزید پڑھیں

آج کسی پولیس اہلکار کو کوئی گزند پہنچی تو عمران خان ذمہ دار ہو گا: مریم نواز

 مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے  عمران خان کی گرفتاری کیلئے جانیوالی پولیس فورس کی حفاظت سے متعلق تحریک انصاف کو خبردار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ، عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو رانا ثنا اللہ اور شہبازشریف ذمہ دار ہوں گے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو رانا ثنا اللہ اور شہبازشریف ذمہ دار ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرےت ہوئے کہاکہ عمران خان کی درخواست مختلف مزید پڑھیں

ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں، شاہ محمود قریشی

سینئر نائب صدر تحریک انصاف  شاہ محمود قریشی نے  حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس وارنٹ دکھائے تو اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ کیا مزید پڑھیں

پولیس کے دستے عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب پہنچ گئے

 لاہور کے علاقے زمان پارک میں پولیس کے دستے عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے پولیس پر وقتا فوقتا پتھراو جاری ہے، پولیس نے لاٹھی چارج اور واٹرکینن کا استعمال کر کے کارکنان کو منتشر کرنے کی کوشش مزید پڑھیں