نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کا معاملہ، خاتون انچارج اور اس کا بھائی گرفتار

نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کے معاملے پر ہاسٹل کی خاتون انچارج اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کا مقدمہ درج کر لیاگیا،ہاسٹل کی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں خاتون کو راشن دینے کے بہانے بلا کر 3 افراد نے کیا کیا؟ افسوسناک انکشاف

فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں ملزمان خاتون گداگر سے اس کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بٹالہ کالونی میں3 کار سوار افراد نے خاتون گداگر کو راشن دینے کے بہانےبلایا ، ملزمان راشن کا پیکٹ دے کر خاتون سے اس کا 7 مہینے کا بچہ چھین کر فرار ہو مزید پڑھیں

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم نظر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے کہا تھا انتخابات کا تعلق عوام سے ہے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول مزید پڑھیں

بہاولپور میں ٹیچر نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولپور کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول محراب والا میں طالبہ پر تشدد کا انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آ یا ہے ۔تفصیلات کے مطابق طالبہ کے والد کی مدعیت میں خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، ایف آئی آر کے متن میں کہا گیاہے کہ طالبہ نے ٹیچر سے امتحان میں شریک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا جے ون ویریئنٹ کے 9 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا جے ون ویریئنٹ کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں پشاور کے ہسپتالوں سے کورونا کے 9 مثبت کیسز سامنے آئے،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا کہناتھا کہ پشاور6 اور سوات سے 3 کیسز سامنے آئے

این اے 207 ضمنی انتخاب، آصف بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے لیکن صدر بننے کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

اچھرہ واقعے کا اصل ہیرو

لاہور شہرکے وسط میں موجود اچھرہ بازار میں ایک خاتون کو ہجوم نے گھیر لیا، کچھ جملے کسے گئے ، خاتون ایک دکان میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئی اور اسی دکان کی دیوار کے دوسری طرف ہجوم جمع ہوتا چلاگیا، یہ سب اس وقت ہوا جب انتظامیہ اور پولیس کی توجہ اس مقام سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت مزید پڑھیں

پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سکھ جوڑوں کی شادیوں کیلئے گوردوارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ اروڑہ / پردھان پاکستان پر بندھک کمیٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، جس میں سکھ آنند کراج میرج ایکٹ 2018 کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے مزید پڑھیں