نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کا معاملہ، خاتون انچارج اور اس کا بھائی گرفتار

نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کے معاملے پر ہاسٹل کی خاتون انچارج اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ نجی گرلز ہاسٹل میں طالبہ کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگانے کا مقدمہ درج کر لیاگیا،ہاسٹل کی خاتون انچارج اور اسکے بھائی کو گرفتار کر لیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں