برطانیہ میں دوران پرواز ایک شخص نے ساتھی مسافر پر حملہ کردیا

 برطانیہ میں دوران پرواز ساتھی مسافر پر حملہ کرنے والے ایک شخص کو مانچسٹر ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ایزی جیٹ کی پرواز تھی، جو پیرس سے برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پہنچی تھی۔ پرواز کے لینڈ کرنے سے قبل ہی عملے نے پولیس کو طیارے میں پرتشدد کارروائی مزید پڑھیں

امریکہ میں دکان میں چوری کرنے پر دو بھارتی طالبات کو گرفتار کر لیا گیا

 امریکہ میں دکان میں چوری کرنے پر دو بھارتی طالبات کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت میں ایک طالبہ کا تعلق ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے ہے اور دوسری ریاست آندھرا پردیش کے شہر گونترا سے ہے اور وہ حصول تعلیم کے لیے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ہوبوکن مزید پڑھیں

 بشریٰ بی بی آج بھی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا،بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ٹوائلٹ کلینرکے قطرے دیے گئے ہیں،پھر بیرسٹر سیف کو الہام ہوا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کوکھانے میں زہردیاجارہا ہے،کچھ ہوا تو قانونی کارروائی کریں گے، بیرسٹر سیف

 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے بعد ہم قانونی کارروائی کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر صحت خیبر پختونخوا نے چیف سیکریٹری پنجاب مزید پڑھیں

غزہ، الشفاء ہسپتال کے سامنے دوسری اجتماعی قبر دریافت، ایسے مناظر کہ روح کانپ اٹھے

غزہ کے الشفاءہسپتال کے سامنے سے ایک ہفتے میں دوسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے.اجتماعی قبر سے ہاتھ پاؤں بندھی اور تشدد زدہ 30 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر روح کانپ اٹھے۔مختلف علاقوں پر بمباری میں مزید درجنوں افراد شہید ہوگئے، رفح پر بمباری میں 5بچوں سمیت 11فلسطینی شہید ہوگئے. غزہ میں جاری مزید پڑھیں

بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو اس کی بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو اس کی بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کرلیا۔ انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنانے والا شخص گرفتار

سعودی عرب میں قرآنی آیات پر نا مناسب آڈیو پیغام بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے  آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا  اور اس آڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا تھا۔  آڈیو وائرل ہونے کے بعد   صارفین نے اس شخص کے خلاف پولیس میں مزید پڑھیں

ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ، ایس ایچ او کو چوکی انچارج سمیت گرفتار کرلیا گیا

 ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ رشوت لیکر فرار کروانے پر ڈی پی او راشد کی ہدایت پر تھانہ وریام کے ایس ایچ او اور چوکی رستم کے انچارج کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ایس ایچ او واصف نول اور اے ایس آئی نجم عباس نے ملزمان کو مزید پڑھیں

سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا،بیٹی نے انصاف کیلئے آئی جی پنجاب کو درخواست دیدی

سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا،پولیس کے اپنےآفیسر کی فیملی انصاف کیلئے دربدر ہونے لگی۔ سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی بیٹی نے انصاف کیلئے آئی جی پنجاب کو درخواست دیدی،درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 10ماہ سے انصاف کیلئے دفاتر کے چکر کاٹ رہی ہوں،میرے والد شارق مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر “دبنگ ” بیان دیدیا

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنے اور ہاؤسنگ سکینڈل پر ایک بار پھر اہم شخصیات کا نام لیکر ایک بار پھر   “دبنگ ” بیان دیدیا ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید سارا کام براہ راست جنرل باجوہ کے کہنے پر کرتے تھے، ہاؤسنگ سکینڈل میں جنرل فیض حمید کیخلاف مزید پڑھیں