’’ امریکہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر مبینہ حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی لیکن . . .‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ

 امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر مبینہ حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی لیکن اس نے آپریشن کی توثیق نہیں کی اور نہ ہی اس پر عمل درآمد میں کوئی کردار ادا کیا۔یہ دعویٰ اردو نیوز نے کیا ہے ۔امریکی میڈیا این بی مزید پڑھیں

بی آر ٹی سروس خیبرپختونخوا حکومت پر بوجھ بن گئی،یومیہ 1 کروڑ 92لاکھ 50ہزار روپے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی سروس خیبرپختونخوا حکومت پر بوجھ بن گئی،یومیہ 1 کروڑ 92لاکھ 50ہزار روپے خسارے کا سامنا ہے،بی آر ٹی بس سروس کو ماہانہ 57کروڑ 75لاکھ خسارہ ہوگا،سالانہ خسارہ 6ارب 93کروڑ روپے ہونے سے صوبائی حکومت کو مشکلات ہیں۔بس سروس کے افتتاح سے اب تک 4برس میں 27ارب 72کروڑ روپے خسارہ ہو چکا ہے،انتظامیہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی

سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست  ضمانت  خارج کردی۔  جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ملزم کے اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے رقم آنے کا مزید پڑھیں

سپیکر نے جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردیسپیکر نے کہاکہ دونوں ارکان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیرپارلیمانی زبان استعمال کی،سپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ جمشید دستی اورمحمد اقبال نے اسمبلی قواعد کی خلاف ورزی کی،جمشید مزید پڑھیں