ڈھاکا سے ریاض جانے والے جہازکی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

ڈھاکا سے ریاض کیلئے سعودی ایئر کی پرواز نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 805 رات 3:57 پر ڈھاکا سے ریاض کیلئے روانہ ہوئی، طیارہ بھارتی فضائی حدود میں تھا کہ طیارے میں سوار 44 سالہ مزید پڑھیں

کراچی میں بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، جانی نقصان، کئی زخمی ہوگئے

شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئےولیس کے حوالے سے بتایا کہ گلستان جوہر بھٹائی آباد میں حسینی امام بارگاہ کے قریب 2 قبیلوں کے بچوں کے مابین لڑائی ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر 10 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا

چمن میں قانون ہاتھ میں لینے اور پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر 10 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا جس کی تصدیق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جاری کیے گئے بیان میں کی ہے۔ جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گزشتہ چند ماہ سے پُر امن مزید پڑھیں

خاتون کی ویڈیو ز اور تصاویر آن لائن شیئرکرنیوالا مطلوب ملزم گرفتار

آن لائن جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں مطلوب ملزم ایف آئی اے نے گرفتارکرکے موبائل فون اور دیگر متعلقہ اشیا برآمدکر لیں ۔ ملزم متاثرہ خاتون کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد متاثرہ خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے دھمکانے میں بھی ملوث تھا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے مزید پڑھیں

سندھ کی گورنرشپ پر ایم کیو ایم ڈٹ گئی ،حق سے دستبردار نہ ہونے کا عزم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنا مو¿قف واضح کردیا۔ ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت بھی مانگی ہے جس میں بلدیاتی اداروں کی خود مختاری نمایاں ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

وزارت عظمی کاعہدہ پیپلز پارٹی کو دیں اور خود صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈرکاعہدہ لیں، مشاہد حسین سید نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

سینٹ دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے نوازشریف کو مشورہ دیا ہے کہ وزارت عظمی کاعہدہ پیپلز پارٹی کو دیں اور خود صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈرکاعہدہ لیں۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوازشریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 1977 کے مزید پڑھیں

این اے 64 گجرات ، الیکشن کمیشن نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن نے این اے 64 گجرات سے قیصرہ الٰہی اور این اے 58 چکوال سے ایاز امیر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جبکہ این اے 64 کے ریٹرننگ افسر نے اپنی رپورٹ بھی جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قیصرہ الٰہی مزید پڑھیں

بھارت میں کسان احتجاج مسلسل ساتویں روزجاری ،ہریانہ میں بہیمانہ پولیس تشدد، 3 مظاہرین بینائی سے محروم

بھارت میں کسانوں کا “دہلی چلو مارچ” مسلسل ساتویں روز جاری ہے، مرکزی وزراء اور کسان رہنماو¿ں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ چندی گڑھ میں ختم ہوگیا۔سماکے مطابق مارچ کو روکنے کے لئے مودی سرکار اور ہریانہ پولیس کا سکھ کسانوں پر تشدد جاری ہے، دہلی چلو مارچ کے مظاہرین پولیس کے بے ہیمانہ مزید پڑھیں

“یہ عہدہ ہم کسی صورت نہیں دے سکتے” (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو صاف انکار کر دیا

حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان تاحال کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے اور ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم آج شام 4 بجے اسحاق ڈار کے گھر ہونے والے اجلاس میں پیشرفت کی توقع کی جارہی ہےپاکستان پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ سے سپیکر قومی اسمبلی ، چیئرمین سینیٹ ، مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کامیاب پی ٹی آئی امیدواروں کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے ہمیں مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں اور مل مزید پڑھیں