مردان میں دوبھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

کاٹلنگ پیپل میں دو کمسن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت پانچ سالہ مشال اور چھ سالہ دانیال کے ناموں سے ہوئی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے ندی میں پانی جمع ہوگیا تھا، جس میں دونوں بچے ڈوب گئے۔ مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو مزید پڑھیں

ٹرین کی پٹری پر لیٹ کرخودکشی کی کوشش کی،بہنوں کے آنسوﺅں نے روک لیا: جونی لیور کا انکشاف

بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک بھارتی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی میں مشکل وقت کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ بچپن میں بہت مشکلات سے دوچار رہے۔اداکار نے مزید پڑھیں

خواجہ نافع کو فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کے بعد سلیکٹ کیا گیا ، سرفراز احمد کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع سے متعلق سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سلیکشن فیس بک پر ان کی بیٹنگ ویڈیو دیکھ کر کی گئی۔ 19 فروری بروز پیر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیا ن میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ 9کےپانچویں میچ میں اسلام آباد اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملتان سلطانز کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر علی کی جگہ جورڈن کوکس کو ٹیم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 2  آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

 پنجاب اسمبلی کے قصور اور جھنگ سے کامیاب ہونے والے 2 آزاد اراکین نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی پی پی پی 180 قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضا خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے جبکہ پی پی 128 مزید پڑھیں

این اے43:مولانا فضل الرحمان کےفرزندمفتی اسعد محمود ہارگئے

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ جاری کردیا گیا۔  اس نشست کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار داور خان کنڈی 64ہزار468 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار مفتی اسعد محمود 63ہزار886 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ خیال مزید پڑھیں

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے میئر الیکشن میں ووٹوں کی  دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے چندی گڑھ کے میئر کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا اور متعلقہ ادارے کو ووٹ دوبارہ گننے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسر سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: آزاد امیدوار انعام باری پیپلز پارٹی میں شامل 

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 238 سے کامیاب آزاد امیدوار انعام باری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد امیدوار انعام باری نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھا  کی رکن منتخب

بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوگئیں۔ انھوں نے یہ نشست راجستھان سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں(جمعرات ) کو طلب کرنے کا فیصلہ

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22فروری(جمعرات ) کو بلایا جا رہا ہے۔امت کے مطابق مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن نہ ہونے کے باعث ہاو¿س نامکمل ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے علم میں نہیں کہ ابھی ہاو¿س مکمل ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلا مزید پڑھیں