مردان میں دوبھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

کاٹلنگ پیپل میں دو کمسن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت پانچ سالہ مشال اور چھ سالہ دانیال کے ناموں سے ہوئی۔

علاقہ مکینوں کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے ندی میں پانی جمع ہوگیا تھا، جس میں دونوں بچے ڈوب گئے۔ مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کرکے بچوں کی لاشیں تالاب سے نکالیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں