ن لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے،بلاول بھٹو

)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو پیشرفت ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو  میں الیکشن مہم میں مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف نے کس بڑے استعفے کا مطالبہ کر دیا؟

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ عوامی مینڈیٹ کے مطابق الیکشن کے نتائج جاری ہونے چاہئیں۔ کمشنر راولپنڈی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری نے نو مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ْ سینیٹر اعجاز چودھری نے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ انہوں نےمؤقف اختیار کیا کہ نو مئی کے مقدمے کا جیل ٹرائل قانون مزید پڑھیں

خواجہ نافع کی نو لک شاٹ پر صا ئم ایوب کا تبصرہ

پشاور زلمی کے بیٹرصائم ایوب کا کہنا ہے کہ خواجہ نافع کو بچپن سے جانتا ہوں، وہ بہت باصلاحیت کرکٹر ہیں، نو لک شاٹس سمیت سب نئے نئے شاٹس کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔پشاور زلمی کے کھلاڑی نے مزید کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ بیٹنگ میں پہلے والی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے، ڈیرن مزید پڑھیں

دو مزید آزاد اراکین کا  مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ (ن) میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 2 آزاد اراکین نے شمولیت کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان کے حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد نشستیں جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، دونوں آزاد اراکین نے مسلم لیگ (ن) کے صدر مزید پڑھیں

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

برازیل نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔امت کے مطابق برازیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صدر لولا دا سیلوا کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے پر برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا اور برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیاتفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے نام پر فحاشی کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزائے مو ت کے ملزم کو بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزا موت کے ملزم کو بری کر دیاتفصیلات کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور محمد امجد رفیق نے اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے الفت رسول کو بری کیا۔تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

وادی نیلم میں برفباری نے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ، بلتستان میں زلزلے کے باعث فائبر آپٹک کٹ گئی، رابطے منقطع

وادی نیلم میں تیسرے روز بھی مسلسل برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، بلتستان میں زلزلے کے باعث مواصلاتی نظام فائبر آپٹک کٹنے کے باعث درہم برہم ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہراہ نیلم دواریاں سے تاوبت تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کی تیاری مکمل کر لی، بجلی مزید کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں قیمت میں اضافے کے لیے دی گئی درخواست پر سماعت نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی 23 فروری کو کرے مزید پڑھیں