پی ٹی آئی اقلیتی ونگ کے جنرل سیکریٹری نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

پشاور ( آن لائن) تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے جنرل سیکریٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔  پشاور سے تعلق رکھنے والے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے، انہوں نےپارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔  اپنے بیان میں جمشید مزید پڑھیں

”عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے،، فیصل واوڈ کا بیان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہوگیا ہے، مذاکرات کا دروازہ مزید پڑھیں

عمران خان سے مذاکرات کیے تو شہداء کے خاندان ہمیں نہیں چھوڑیں گے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے ساتھ مذاکرات کیے تو کیا شہداء کی فیملیز ہمیں چھوڑیں گی؟ 9 مئی میں ملوث لوگوں کو قانون کا سامنا کرنا چاہیے۔  جلسےسےخطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پہلے مذاکرات مزید پڑھیں