پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع

سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع کروا دی۔ن سنی اتحاد کونسل کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کی درخواست سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو باقاعدہ طور پر وصول کروائی گئی، درخواست پنجاب اسمبلی کے رولز 23 اے 1997 کے تحت جمع کروائی مزید پڑھیں

ہمارے صبر کا امتحان لینے والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد بدر اور لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھر گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے شہدا کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات کرکےتعزیت کا اظہار کیا اور جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا بدھ کے روزسندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک تاہم شام یا رات میں بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر اور مزید پڑھیں

مٹیاری کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ،4 مزدور جاں بحق

مٹیاری کی تحصیل نیوسعیدآباد میں فیکٹری میں کام کے دوران امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔   نیوسعیدآباد میں بابوعمرانی آئیس فیکٹری میں مرمت کے دوران اچانک امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔اہل علاقہ کی جانب سے تین مزدوروں کی لاشیں مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی پوری قوم کا مطالبہ ہے،فیصل جاوید

 رہنما پی ٹی آئی اورسینیٹ کی نشست کیلئے امیدوار فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی پوری قوم کا مطالبہ ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن آفس کےباہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کے کاغذات نامزدگی پر بے بنیاد اور بے تکا اعتراض کیا گیا،خیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات بروقت ہونگے،انہوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مقدمات کی سماعت  ہوئی، عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت  نے ملزمان کو 2 اپریل کو گرفتار کر پیش کرنے کا حکم  دیا۔ملزمان کو صداقت عباسی، مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ میں ٹیچر قتل کردیا

 سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوؤں کے علاقے میں واقع اسکول جانے والے پرائمری ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے پرائمری ٹیچر کے قتل کا نوٹس لے لیا اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے 2 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ اللّٰہ رکھیو نندوانی کچے کے ڈاکوؤں کے خطرے مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکووں نے روزہ داروں کو لوٹ لیا

شہر قائد کراچی میں بے حس ڈاکووں نے روزہ افطار کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع ایل پی جی گیس کی دکان میں شہری روزہ افطار کرنے بیٹھے ہی تھے کہ اس دوران 3 مسلح ڈاکو دکان کے اندر داخل ہو گئے، ڈاکووں نے روزے داروں کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کو 20 ہزار بائیکس دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو بیس ہزار بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ماہانہ قسط 5 ہزار روپے سے کم ہوگی، طلبہ 5 ہزار روپے ماہانہ سے کم کی قسط ادا کریں گے ، بائیکس کی ڈاو¿ن پیمنٹ حکومت ادا کرے گی ، مزید پڑھیں

 کراچی، ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر قیدی نے خودکشی کرلی 

کراچی کی ملیر جیل میں ایک قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کر لی۔ وزیرِ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو تفتیش کی ہدایت کر دی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عزیر خان جدون نے چھلانگ لگا کر خودکشی مزید پڑھیں