زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نہیں نکلا، درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، زرتاج گل کے وکیل اسامہ طارق وکالت نامے پر بغیر دستخط کے عدالت مزید پڑھیں

کراچی پولیس کے افسر کا بیٹا ڈکیت گروہ کا سرغنہ نکلا، والد اور 2 بھائی پولیس میں ہیں

کراچی پولیس کے افسر کا بیٹا ڈکیت گروہ کا سرغنہ نکلا، والد اور 2 بھائی پولیس میں ہیںنجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کلری لیاری میں 3 روز قبل مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے 2 ڈاکو ﺅں سے پولیس کی تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ مزید پڑھیں

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی منہگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، نیپرا 28 مارچ کو سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ مزید پڑھیں

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث کمر عمر لڑکے گرفتار

گلبہار پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 کم عمر ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔  ایس ایچ او گلبہار امجد کیانی نے بتایا کہ پولیس کو علاقہ مکینوں نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے، ملزمان کے قبضے سے گلبہار مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان نے شیر افضل مروت کو اہم ٹاسک سونپ دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو اسلام آباد میں جلسے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے23 اور 24 مارچ کی درمیانی رات اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی ہے،جلسے کی درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدرعامرمسعود مغل مزید پڑھیں

کیا باپ کو بیٹی اور اہلیہ سے سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں؟ مہر بانو قریشی کا استفسار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے استفسار کیا ہے کہ کیا باپ کو بیٹی اور اہلیہ سے سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمیں توقع تھی جو جج یہ کیس سنے مزید پڑھیں

سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے قتل کے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری عدنان کے قتل کے گرفتار ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا۔ گرفتار ملزم جنید شاہ اور دانش بھٹی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت کے روبرو پولیس نے تفتیش مکمل ہونے پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی استدعا کی۔ ملزمان کو مزید پڑھیں

جمائمہ کے بھائی  زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی

ریفک قواعد کی مسلسل خلاف وری پر تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ جمائمہ کے بھائی  زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیک گولڈاسمتھ پر پابندی کا اطلاق ایک سال تک ہوگا، انہیں 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

یہ حکومت نہیں چل سکتی، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

 پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کا بیانیہ مسترد کردیا، دو تہائی اکثریت کے ساتھ بھی یہ حکومت نہیں چل سکتی ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو سینیٹ مزید پڑھیں