پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی بجٹ تقریر کے اہم نکات

پہلی بار 64 لاکھ 79 ہزار مستحق خاندانوں کا حق 30 ارب روپے کی خطیر رقم سے رمضان نگہبان پیکج پیش کیا گیا ہے 10 ارب روپے کی لاگت سے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا لاہور میں قیام عمل میں لایا جائے گاآئی ٹی انفراسٹرکچر انوسمنٹ پروگرام کے لئے 4 ارب روپے رکھے گئے مزید پڑھیں

 امید ہےپاکستان 2024 کے اختتام تک پولیو سے پاک ہوجائے گا،بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط

 بل اینڈ میلنڈا گیٹ فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط تحریر کیا ہے۔  خط میں بل گیٹس نے انتخابات میں کامیابی اور نئی حکومت کے قیام پر وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی۔  بل گیٹس نے اپنی فاؤنڈیشن کی جانب سے پولیو کے خاتمے میں تعاون جاری رکھنے مزید پڑھیں

کراچی: کپڑوں کی سلائی پر قتل، درزی اور اسکے دوبیٹوں کو عمر قیدکا حکم

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عید کے کپڑوں کی سلائی پر ہوئے جھگڑے کے دوران قتل کے مجرمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔  ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کراچی ساوتھ کی عدالت میں لیاری کلری میں عید پر کپڑوں کی سلائی کےلئے جھگڑے میں قتل کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

کارروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا اور 100 انڈیکس 74 پوائنٹس اضافے سے64 ہزار 890 پربند ہوا۔   کاروباری دن میں 100 انڈیکس 336 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 148 رہی۔بازارمیں آج 21 کروڑ 17 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب مزید پڑھیں

پی پی 32، پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

 پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی 32 گجرات سے ضمنی انتخابات  کیلئے  چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی  ۔  تفصیلات کے مطابق جسٹس  طارق سلیم شیخ نے چودھری پرویز الہی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزاروں کی جانب سےعامر سعید راں ایڈووکیٹ پیش مزید پڑھیں

صدرآصف زرداری نے فیصل واوڈا کو سیاسی بیٹا کہا ، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے فیصل واوڈا کو سیاسی بیٹا کہا ہے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا قابل احترام ہیں،فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میں آصف علی زرداری کے بیٹوں جیسا ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گستاخی کے شبے پر ٹیچر کا قتل: دو خواتین کو سزائے موت، ایک کو عمر قید

ڈی آئی خان کی ضلعی عدالت نے مشہور زمانہ گستاخِ رسول کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گستاخی کے شبے پر ٹیچر کو قتل کرنے والی دو خواتین کو سزائے موت اور ایک کم عمر طالبہ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایڈیشنل سیشن کورٹ ٹو کے جج محمد جمیل نے مزید پڑھیں

صدرمملکت زرداری سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات

صدر زرداری سے پاکستان میں موجود امریکی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی سفیر نے صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر زرداری سے پاکستان میں موجود امریکی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی سفیر نے صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر آمد

وزیرِاعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔وزیرِ اعظم نے کیپٹن احمد بدر شہید کے والد سے ملاقات کی اور دفاعِ وطن کے لیے شہید کیپٹن کی عظیم قربانی پر انہیں خراجِ تحسین پیش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے،نواز شریف

 قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب حکومت کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری،وزیر خوراک بلا ل یاسین، مزید پڑھیں