دہشت گردوں کے گروپ کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 6 دہشت گرد واصل جہنم، لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی اہلکار شہید

 وزیرستان میں دہشت گردوں کے گروپ کے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ کلیئرنس آپریشن میں  6 دہشت گرد واصل جہنم ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ 6 دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

طلال چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری،نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کا شکریہ،لیگی رہنما

پاکستان مسلم لیگ ن نے طلال چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔ طلال چودھری کو پنجاب کی جنرل نشست پر صدر ن لیگ شہباز شریف نے ٹکٹ جاری کیا۔ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ حملے کی مذمت، شہید افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت

 صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر ہونیوالے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید ہونے والے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ بیرسٹر علی گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس کے دوران سینیٹ انتخابات سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ بلے کا نشان چھینے جانے پر ہمارے پاس مزید پڑھیں

واشنگٹن، IMF دفتر کے باہر PTI کا مظاہرہ، پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے کا مطالبہ

امریکا میں تحریک انصاف کی جانب سے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا اجرا بانی پی ٹی آئی کی رہائی ‘الیکشن نتائج اور دھاندلی کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا معاملہ امریکہ کے ساتھ اٹھا دیا

وزیراعظم شہبازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی ،سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی ، وزیراعظم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ بھی پرزور طریقے سے اٹھایا.تفصیلات کے مطابق ملاقات کےد وران اظہار رائے کی آزادی سمیت دوسرے معاملات پر بھی بات چیت ہوئی.وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

شیر افضل مروت بھی سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات خراب ہونے پر کھل کر بول پڑے

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات بگڑنے کی خبروں پر موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تو اس وقت جیل میں قید ہیں ، ان کی ہدایات تھیں کہ مولانا شیرانی کے ساتھ آپ اتحاد کریں ،اس پر ہم نے میڈیا پر اعلان بھی کر مزید پڑھیں

لاہور کی عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سخت سزا سنا دی

)لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ جرمانےکی سزا سنا دی۔فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا نصر کی درخواست پر فیصلہ سنایا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ محمد اورنگزیب خان نے پہلی بیوی کی اجازت مزید پڑھیں

عدالت نے صحافی اسد طور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی عدالت نے صحافی اور یوٹیوبر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ، عدالت نے 5 ہزار کے مچلکوں کےعوض اسد مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جار ی کر دیا

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے ، مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قتل کے الزام کو مسترد کر دیاہے اور کہاہے کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امیر بالاج کے مزید پڑھیں