زمین سے بور کے ذریعے پانی نکالنے پر پابندی

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بور کنکشنز کو موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے اعتبار سے مزید پڑھیں

متنازعہ بیان بازی پر شیر افضل مروت نےکور کمیٹی سے معذرت کرلی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے متنازعہ بیان دینے پر اراکین سے معذرت کرلی۔  تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی ممبران نے شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو متنازعہ بیان دینے سے منع مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن:فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سینیٹ انتخابات کےلیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ میاں عزیز الدین نامی شہری نے اعتراضات سے متعلق درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادی۔درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فیصل جاوید نے صوابی میں 2 کنال اراضی ظاہر نہیں کی اور 25 تولہ سونےکی قیمت بھی مزید پڑھیں

مینڈیٹ کی واپسی تک حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شوکت محمود بسرا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے اس وقت تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشوکت بسرا کا کہنا تھا کہ فارم سینتالیس سے آنے والے جعلی خواجہ آصف اور مزید پڑھیں

فواد چودھری پر کہاں کہاں اور کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل آگئی

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر پنجاب اور اسلام آباد میں 32 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقدمات کی تفصیل فراہم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائئیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن نرگس فیض ملک  کے پوائنٹ آف آرڈر پر سپیکر نے شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت کرا دی ۔پنجاب اسمبلی کے 3ماہ کے بجٹ کی منظوری کے لیے بلائے گئے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نرگس فیض مزید پڑھیں

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 3ہزار ارب سے تجاوز 

اور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا اور اب یہ بڑھتے بڑھتے تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی صدارت میں پاور سیکٹر کے چیلنجز سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں توانائی سیکٹر کو درپیش چینلجز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر مزید پڑھیں

لگتا ہے سائفر کیس وڑھ گیا، عامر ڈوگر

 پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ آج سائفر کیس کی سماعت تفصیل سے ہوئی، ہم کیس کی سماعت سن کر آرہے ہیں، اب لگتا ہے کہ سائفر کیس وڑھ گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل سے کوئی تنازع نہیں ہے، سب مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور میں بارش کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں 21 مارچ سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21مارچ سے پہاڑی علاقوں پر  برفباری کا امکان ہے جب کہ پنجاب میں لاہور اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔کراچی میں 2 سے 3 روز مزید موسم گرم رہےگا جس مزید پڑھیں