پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی بجٹ تقریر کے اہم نکات

پہلی بار 64 لاکھ 79 ہزار مستحق خاندانوں کا حق 30 ارب روپے کی خطیر رقم سے رمضان نگہبان پیکج پیش کیا گیا ہے

10 ارب روپے کی لاگت سے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا لاہور میں قیام عمل میں لایا جائے گا
آئی ٹی انفراسٹرکچر انوسمنٹ پروگرام کے لئے 4 ارب روپے رکھے گئے ہیں

ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے پنجاب آئی ٹی کریجویشن انٹرن شپ پروگرام شروع کیا جائے گا

1 ارب روپے کی لاگت سے گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام شروع کیا جائے گا

50 کروڑ روپے کی لاگت سے پہلی بار صوبائی ڈیٹا بیس اٹھارٹی قائم کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں