الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگا ہ کردیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔ دستاویزکے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے،پنجاب 49، خیبرپختونخوا سے 33آزادارکان سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بیان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کا کہنا ہے کہ  وہ جب سے چیف جسٹس پاکستان بنے ہیں،کسی بھی ہائی کورٹ کےکسی بھی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی، اگر کوئی مداخلت ہوئی بھی ہے تو انہیں رپورٹ نہیں کیا گی کراچی میں سندھ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا ، دونوں جماعتوں کا شکر گزار ہوں، فیصل واوڈا کا بیان

 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا جس کے لیے  میں ان کا شکر گزار ہوں، ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا

 قلعہ دیدار سنگھ میں چھوٹی بہن نے جائیداد کے تنازعے پربڑی بہن کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، جائیداد کیلئے پہلے بھی ملزمہ کا اپنی بہن سے کئی بار جھگڑا ہو مزید پڑھیں

جرائم میں ملوث کراچی پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں، 34 معطل

کراچی پولیس نے منظم جرائم میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 34 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا جس میں 3 ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں آئی جی سندھ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے حکام نے 18 تھانوں کے ہیڈ محررز بھی معطل کردئے،تمام مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے جبکہ چیگندک میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ہوئی، دوربن میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔دوسری جانب بلوچستان میں آج سے 27 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع  ہو گیا ۔اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے کیا ۔ آج کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان کی مزید پڑھیں

موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کوجیل بھیج دیا گیا

موٹروے پر خاتون کی جانب  سے  پولیس سے تلخ کلامی اور  پولیس اہلکار  کو  ٹکر  مارنے کے کیس میں پولیس نے گرفتار خاتون کو عدالت میں پیش کردیا۔پولیس نے گرفتارخاتون کوعلاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا جہاں پولیس نے خاتون کےجسمانی ریمانڈکی استدعا کی۔ خاتون کی جانب سے سینیئر قانون دان شاہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دے دی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس مزید پڑھیں

ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، فوج سے کوئی اختلاف نہیں ہے، محمود خان اچکزئی کا بیان

اپوزیشن گرینڈ الائنس اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا افواج سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی الائنس کسی ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے بنایا گیا، کوئی بھی ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے مختصر اجلاس مزید پڑھیں