ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ

وزیراعظم  کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔گریڈ 21 اور 22 کے 12 نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے افسر اور ممبر کسٹمز اکاؤنٹنگ مکرم جاہ انصاری کی خدمات ممبر ایڈمن پول کے سپرد کردی گئی، ممبر آئی آر پالیسی آفاق قریشی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا جیلوں کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان

 بجلی کے بھاری بلوں  سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے  سندھ حکومت نے صوبہ بھر  کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔  24 صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی  تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس سے قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل مزید پڑھیں

این اے 148 ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی نے ٹکٹ جاری کردیا

 قومی اسمبلی کے حلقے  148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو منعقد ہوگا ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کامیابی کے بعد قومی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ہیٹ ویو کے باعث تعلیمی ادارے بند، مختلف شہروں میں نماز استسقا کے اجتماعات

 بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں اسکول اور مدارس بند کر دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بنگلہ دیش میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا، ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔بنگلہ دیش میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے مزید پڑھیں

مرغی کی فی کلو قیمت میں کمی کا امکان ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق چوزے کی برآمد پرپابندی سے متعلق سمری تیار کرکے منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔جیو نیوز کے مطابق پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی مزید پڑھیں

پیسے لے کر افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا افسر گرفتار

افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار مزید پڑھیں

گورنر شپ پر ہمارا پہلا اور آخری حق ہے،فاروق ستار

ایم کیویم  کے سینئر رہنما فاروق ستار سندھ کی گورنرشپ کو ایم کیو ایم کا پہلا اور آخری حق قرار دیدیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کامران ٹیسوری کام کررہے ہیں،جب وہ گورنر نہیں رہے گا وہ تب بھی لوگوں کی خدمت کرے گا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم میں کونسے کھلاڑی ہونے چاہئیں؟ وقار یونس نے اپنی رائے بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے پاکستانی سکواڈ میں شامل کرکٹر کا نام بتایا ہے۔349 بین الاقوامی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے وقار یونس پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کر رہے، جس دوران ان سے پوچھا مزید پڑھیں

سندھ حکومت ٹیکس چوروں کے نام اخبار میں چھاپے گی

 حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس  ہوا جس میں ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت، ڈی جی اورنگزیب پنہور، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران اجلاس شرجیل مزید پڑھیں

کراچی سیف سٹی جب بنے گا تب بنے گا، پہلے یہ کام کریں،آئی جی سندھ کا عوام کو مشورہ

آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی سیف سٹی جب بنے گا تب بنے گا، آئی جی سندھ نے مشورے میں کہا کہ فی الحال شہری خود ہی اپنے گھروں اور کاروباری مقامات پر کیمرے لگوائیں۔عوام سندھ پولیس کا ساتھ دیں، اپنے مزید پڑھیں