راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی

 کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی، مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکوؤں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے، جسے ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان 

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر  بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

سعودی عرب میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں بارشوں میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

سعودی محکمہ موسمیات کے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے انکشاف کیاہے کہ کچھ برسوں میں مملکت میں بارش کی مقدار میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سعودی عرب کے نیشنل میٹورولوجیکل سینٹرکے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے کہا کہ بارشوں کی مقدار میں اضافے نے مملکت میں مزید پڑھیں

” اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اہم بیان دیدیا

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے، جاوید لطیف کا تعلق بظاہر مسلم لیگ( ن) سے ہے، جاوید لطیف کو اختلاف ہے تو پارٹی کے اندر بیان کریں، پی ٹی آئی سیاسی مخالفین سے زیادہ فوجی افسران پر اٹیک کررہی ہے، جسٹس مزید پڑھیں

شارجہ: شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ

شدید بارشوں نے شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا کردیے۔ شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی میں سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لیتے ہوئے پہلے مرحلے میں ویمن سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں کلین مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

چیف جسٹس نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران متاثرین کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نسلہ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطاق بسمہ معروف نے 276 بین الااقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے ، بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں مزید پڑھیں

تیرے بناء بھی کیا جینا، بیوی کی موت سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے ہسپتال کی پیرا میٹک سٹاف (نرس) تھی جبکہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانی کماری اپنے ہسپتال ہی جارہی تھی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائرکردی گئی ،درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی،قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں مزید پڑھیں