راولپنڈی میں راہ چلتی خاتون سے پرس چھین لیا گیا

)ڈکیتوں اور چوروں نے گلی محلوں میں چلنے والی خواتین کا بھی جینا محال کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کی حدود تلسہ روڈ پر دن دیہاڑے سنیچنگ کی واردات  ہوئی،موٹرسائیکل سوار چورراہگیر خاتون سے پرس چھین کر بھاگ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

پولیس چوکی پر ڈاکووﺅں کا حملہ، 2 اہلکار اغواء، 1 شہید، 1 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی میں ڈاکووﺅں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکارشہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواء کر کے لے گئے۔روزنامہ جنگ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکووﺅں نے گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی کی پولیس چوکی نمبر مزید پڑھیں

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ، حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں۔سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان رینجرز ( سندھ رجمنٹ ) میں گریڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے پانچ بڑے شہروں میں ہاوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ” اپنی چھت، اپنا گھر” ہاوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہاوسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، کمشنر لاہور اور دیگر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا قصور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے قصور مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قصور میں درج مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر درج کیا گیا،مقصد شیر افضل مروت کو ان کے فرائض کی انجام دہی سے روکنا ہے،درخواست مزید پڑھیں

شہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے رشتہ ختم کر دیا تھا: ایوشمان کھرانہ

بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اس وقت کی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے بریک اپ کر لیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ماضی کی غلطیوں کے حوالے سے کھل کر بات مزید پڑھیں

چیف جسٹس ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا نوٹس لیں،ڈاکٹر یاسمین راشد کا قاضی فائز عیسیٰ کو خط

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کو بتایا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے خط میں مزید لکھا مزید پڑھیں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں شادی، تقریبات کا انعقاد ابوظہبی اور لندن میں ہوگا

بھارت کے کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی جولائی میں ہونے والی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں

وکٹ کیپر محمد رضوان کی سکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ 

ٹانگ کی تکلیف سے دوچار قومی وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کی سکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکین رپورٹ کا انگلینڈ میں کنسلسٹنٹ سے معائنہ کرایا جارہا ہے ،پی سی بی طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل کر رہا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ معائنہ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل لاہور میں ہوگا، خصوصی مہمان کون ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ کل دیکھنے کیلئے خصوصی دعوت دی ہے۔ 140 بے سہارا و یتیم بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے، مزید پڑھیں