فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی 

 بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی)کے  بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئیلاہور ہائیکورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کی ملک سے باہر جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے  کہاکہ مزید پڑھیں

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سےروک دیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا،دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں کے آفیشلز کیخلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا 

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ڈی ریگولیشن کی تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرکے ہڑتال کردیں گے۔‏عبدالسمیع خان مزید پڑھیں

گرفتار افغان دہشتگرد کا پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف

سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار افغان دہشتگرد نے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔افغان دہشتگرد حبیب اللہ نے دوران تفتیش بتایا کہ پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، حملے کیلئے ہمیں راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا۔دہشتگرد حبیب اللہ نے بتایا کہ ہمیں مزید پڑھیں

پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے؟ چیف جسٹس پاکستان  کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ 

غیرقانونی تجاوزات کیس میں سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ سکیورٹی کے ایشوز ہیں، بم حملے ہوئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جگہ خالی کردیں، کہیں محفوظ جگہ چلے جائیں،پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے؟۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں مزید پڑھیں

الیکشن مداخلت کیس: سابق امریکی صدر ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹورل ووٹ جو بائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ہسپتال داخل ہو گئے

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے ہسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سابق پاکستانی کپتان ثنا ءمیر کو اعزاز سے نواز دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیرکو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آئی سی سی نے ثناء میر کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کا سفیر مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثنا ءمیر نے 137 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے اور اب مزید پڑھیں

محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور محمد عرفان خان  کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آرام دینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔پی سی بی میڈیکل پینل کو  محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔  رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے مزید پڑھیں

دکی ، کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

 بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں راغہ ایریا میں مقامی کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر کام کرنے والے 3 کان کن دم گھنٹے کے باعث موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں مزید پڑھیں