پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے؟ چیف جسٹس پاکستان  کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ 

غیرقانونی تجاوزات کیس میں سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ سکیورٹی کے ایشوز ہیں، بم حملے ہوئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جگہ خالی کردیں، کہیں محفوظ جگہ چلے جائیں،پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے؟۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں زیادہ سزا ہونی چاہئے،چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل نےاستفسار کیاکہ آپ دیکھتے نہیں کہاں سے آتے ہیں آپ؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نیول، رینجرز، ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ سکیورٹی کے ایشوز ہیں، بم حملے ہوئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جگہ خالی کردیں، کہیں محفوظ جگہ چلے جائیں،پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں